چار مصلے
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - خانہ کعبہ میں چار مذاہب کے لیے نماز پڑھنے کے مقررہ اوقات۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - خانہ کعبہ میں چار مذاہب کے لیے نماز پڑھنے کے مقررہ اوقات۔